ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 9.49 فیصد کمی
(ویب ڈیسک) پیداواری لاگت بڑھنا اور نقدیت کے مسائل کی وجہ سے رواں مالی سال کے ابتدائی 2 مہینے کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 9.49 فیصد کم ہو گئیں۔
https://www.24urdu.com/16-Sep-2023/84332