بھٹہ مزدورانٹرنیشنل کرکٹر کیسے بنا؟زمان خان کی کہانی سامنے آگئی
(ویب ڈیسک)قومی کرکٹر زمان خان کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر کے پاس گراؤنڈ میں ٹیپ بال ہورہی تھی اور میں لوگوں کو کھیلتا دیکھتا تھا تو اچانک میں وہاں گیا
https://www.24urdu.com/16-Sep-2023/84345